Description
وزن 17 گرام
برسوں سے چلتا خواتین کا پسندیدہ گڑ پتی والا آرگینک عرق
جس کا کلر ناخن کٹ کر ختم ہونے کے ساتھ ہی ختم ہوتا ہے ، ہر واش پر ہلکا نہیں ہوتا
طریقہ استعمال : رات کو ناخنوں کے کنارے بچاتے ہوئے صفائی سے لگائیں اور رات بھر لگا رہنے دیں ، اچھے کلر کے لیے تین بار لگائیں
نوٹ : یہ عرق گڑ اور پتی کے جلنے سے اٹھنے والے بخارات سے بنتا ہے اس لیے سخت ہوتا ہے
کسی کسی کو ناخنوں میں درد اور جلن کی شکایت ہوتی ہے ، پہلے ایک ناخن پر لگا کر چیک کریں ناخنوں کے کنارے بچا کر لگائیں


Reviews
There are no reviews yet.