آرڈر کنفرمیشن کے لیے ایزی پیسہ کے ذریعے ادائیگی کے بعد ادائیگی کا اسکرین شاٹ لازمی شیئر کریں۔
EasyPaisa Number: 0343-2125028 | Account Title: Muhammad Zarar Abid
Next

(Pack of 12) طیبہ عرق

 1,200
Next Product Image

طیبہ عرق

 100

Category:

Description

وزن 17 گرام

 

برسوں سے چلتا خواتین کا پسندیدہ گڑ پتی والا آرگینک عرق
جس کا کلر ناخن کٹ کر ختم ہونے کے ساتھ ہی ختم ہوتا ہے ، ہر واش پر ہلکا نہیں ہوتا

طریقہ استعمال : رات کو ناخنوں کے کنارے بچاتے ہوئے صفائی سے لگائیں اور رات بھر لگا رہنے دیں ، اچھے کلر کے لیے تین بار لگائیں

نوٹ : یہ عرق گڑ اور پتی کے جلنے سے اٹھنے والے بخارات سے بنتا ہے اس لیے سخت ہوتا ہے
کسی کسی کو ناخنوں میں درد اور جلن کی شکایت ہوتی ہے ، پہلے ایک ناخن پر لگا کر چیک کریں ناخنوں کے کنارے بچا کر لگائیں

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “طیبہ عرق”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping cart

1

Subtotal:  1,200

View cartCheckout