Description
15+
جڑی بوٹیوں سے بنا ہربل شیمپو
بالوں کو نرم ، سلکی اور شائنی کرتا ہے ، ہیئر فال اور ڈینڈ رف کو کنٹرول کرتا ہے ، مستقل استعمال سے بال گھنے، کالے اور لمبے کرتا ہے ، نئے بال اگاتا ہے گھنگھریالے بالوں کو کافی حد تک سیدھا کرتا ہے
طریقہ استعمال:
- دو حصے پانی اور ایک حصہ شیمپو مکس کر کے تھوڑا تھوڑا کر کے بالوں پر ڈالتے ہوئے بالوں کو ملیں
چونکہ یہ ہربل شیمپو ہے اس لیے پہلی مرتبہ جھاگ کم بنے گی ، سارے بال گیلے کر کے سادہ پانی سے دھو لیں ، دوسری مرتبہ تھوڑا سا پانی ڈالنے سے اچھی جھاگ بنے گی


Reviews
There are no reviews yet.