Description
وزن بیس گرام
کون سائز: 5–6 انچ
ٹِپ سائز: 0.38 ملی میٹر
مقدار: 20–25 گرام
کوریج: ایک کون ہاتھ کے 4–5 سائیڈز کور کر لیتی ہے
محفوظ رکھنے کی مدت: فریزر میں 6 ماہ تک تازہ رہتی ہے
لگانے کا طریقہ اور
ڈارک کلر کے لیے چند اہم باتیں
سب سے پہلے ہاتھوں کو صابن سے اچھی طرح دھو لیں۔
مہندی مکمل طور پر خشک ہو جانے کے بعد اس پر سیلنٹ لگائیں۔
اس کے بعد بھاپ دیں تاکہ رنگ گہرا آئے۔
مہندی جھڑنے سے بچانے اور ہاتھوں کو مناسب حرارت دینے کے لیے گلوز پہن لیں۔
مہندی کو زیادہ دیر تک لگا رہنے دیں ، بہتر ہے بارہ گھنٹے یا پوری رات
کم از کم نو گھنٹے ضرور ہوں۔
مہندی اتارتے وقت براہِ راست پانی سے نہ دھوئیں بلکہ بام لگا کر آہستگی سے اتاریں۔
مہندی اتارنے کے بعد دو سے تین گھنٹے تک پانی سے پرہیز کریں۔
دو سے تین گھنٹے بعد جب پانی استعمال کریں تو پہلے بام لگائیں، پھر پانی کا استعمال کریں۔
پانی کا استعمال کم سے کم رکھیں۔
یہ تمام آفٹر کیئر چوبیس گھنٹے تک ضرور کریں تاکہ مہندی کا رنگ بہترین آئے۔
اگر آپ کو یہ سب کرنا مشکل لگے تو پہلے عام مہندی کی طرح بھی ٹرائی کر کے دیکھ لیں ، بس پانچ چھ گھنٹے لگا کر ہاتھ دھو لیں
اگر آپ کو کلر آ جاتا ہے تو آپ ان خوش نصیبوں میں شامل ہیں جن کو بغیر کسی کیئر کے کلر آ جاتا ہے
چونکہ یہ مہندی پیور آرگینک ہے اس لیے اس کا کلر۔ سب کو ایک جیسا نہیں آتا اپنی سکن کے حساب سے آتا ہے
اس لیے بہتر ہے کہ پہلے صرف ایک کون منگوا کر چیک کریں





Reviews
There are no reviews yet.